صارف کی درخواستیں

پالیسی کی تفصیلات

تبدیلی کا لاگ
پالیسی کا استدلال
‏Meta قابل اطلاق قانون اور ہماری سروس کی شرائط کے مطابق اکاؤنٹ ہٹانے کی درخواستوں کا جواب دیتی ہے۔ ہمیں موصول ہونے والی ہر درخواست کا بغور جائزہ لیا جاتا ہے اور ہم کچھ درخواستوں کو مسترد کر سکتے ہیں یا ان کے حوالے سے مزید وضاحت کی گزارش کر سکتے ہیں۔
ہم درج ذیل اکاؤنٹس کو ہٹانے کی درخواستوں کی تعمیل کرتے ہیں:
  • ایسے اکاؤنٹس جنہیں اکاؤنٹ کا مالک ہٹانے کی درخواست کرے
  • ایسے معذور فرد کے اکاؤنٹس جن کیلئے کسی با اختیار نمائندے کی طرف سے اتھارٹی کے ثبوت اور معذوری کی تصدیق کرنے والی طبی دستاویزات کے ساتھ درخواست کی جائے
صارف کے تجربات
اس حوالے سے چند مثالیں دیکھیں کہ Facebook پر موجود لوگوں کو اصولوں کا نفاذ کیسا نظر آتا ہے، جیسے کہ: آپ کے خیال میں جس چیز کو Facebook پر نہیں ہونا چاہیے اس کی رپورٹ کیسے کی جاتی ہے، یہ کیسے بتایا جاتا ہے کہ آپ نے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی کی ہے اور کسی کنٹنٹ پر وارننگ سکرین دیکھنا کیسا لگتا ہے۔
نوٹ: ہم ہمیشہ بہتری کی طرف گامزن ہیں، لہذا آپ یہاں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ اس سے تھوڑا پرانا ہو سکتا ہے جو ہم فی الحال استعمال کر رہے ہیں۔
صارف کا تجربہ
رپورٹ کرنا
صارف کا تجربہ
رپورٹ کے بعد ہونے والی بات چیت
صارف کا تجربہ
ہٹائے جانے کا تجربہ
صارف کا تجربہ
وارننگ سکرینز
نفاذ
ہماری پالیسیاں Facebook استعمال کرنے والے دنیا کے تمام صارفین کیلئے ایک ہی ہیں۔
جائزہ کار ٹیم
Facebook پر لوگوں کو محفوظ رکھنے کیلئے 15,000 سے زائد جائزہ لینے والوں کی ہماری عالمی ٹیم ہر روز کام کرتی ہے۔
سٹیک ہولڈر انگیجمنٹ
بیرونی ماہرین، اکیڈمکس، NGOs اور پالیسی ساز افراد Facebook کمیونٹی کے معیارات سے باخبر رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
صارف کی درخواستوں کے حوالے سے مدد حاصل کریں
اس بارے میں جانیں کہ اگر آپ کو Facebook پر کوئی ایسی چیز دکھائی دے جس سے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی ہوتی ہو تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
ہمارے ہیلپ سنٹر پر جائیں