‏Meta میں ہم لوگوں کو اظہار رائے کی سہولت دینے اور انہیں محفوظ رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

ہم نے Meta ٹیکنالوجیز پر کنٹنٹ کو مینج کرنے کیلئے 2016 سے "ہٹائیں، کم کریں، بتائیں" نام سے بنائی گئی حکمت عملی کا استعمال کیا ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ایسے نقصان دہ کنٹنٹ کو ہٹا دیتے ہیں جس سے ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے، ایسے پریشان کُن کنٹنٹ کی نشر و اشاعت کو کم کر دیتے ہیں جس سے ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی نہیں ہوتی، اور لوگوں کو اضافی سیاق و سباق سے آگاہ کر دیتے ہیں تاکہ وہ فیصلہ کر سکیں کہ کس پر کلک کرنا ہے، کیسا کنٹنٹ پڑھنا ہے یا کیسا کنٹنٹ شیئر کرنا ہے۔
اس حکمت عملی میں مدد کیلئے، ہماری ایسی پالیسیاں موجود ہیں جو اس بات کو بیان کرتی ہیں کہ ہماری ٹیکنالوجیز میں کس چیز کی اجازت ہے اور کس کی نہیں ہے۔ ہماری ٹیمیز ہماری پالیسیاں تیار کرنے اور انہیں نافذ کرنے کیلئے مل کر کام کرتی ہیں۔ یہاں بتایا گیا ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔

1

ہم اپنی پالیسیاں بنانے اور اپ ڈیٹ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی، عوامی تحفظ اور انسانی حقوق کے عالمی ماہرین کے ساتھ شراکت داری کرتے ہیں۔

2

ہم تحفظ کیلئے فیچرز بناتے ہیں تاکہ لوگ کنٹنٹ کی رپورٹ کر سکیں اور اکاؤنٹس کو بلاک کر سکیں، چھپا سکیں یا ان فالو کر سکیں۔

3

ہم ٹیکنالوجی اور انسانی جائزے کا استعمال کر کے اپنی پالیسیاں نافذ کرتے ہیں۔
ہم لوگوں کو محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو ہماری پالیسیوں، نفاذ اور شفافیت کی رپورٹس شیئر کر کے ہمیں جوابدہ ٹھہرانے کی سہولت دیتے ہیں۔
policy-image
ہماری پالیسیاں
ہماری پالیسیوں میں بیان کیا گیا ہے کہ Meta ٹیکنالوجیز پر کس چیز کی اجازت ہے اور کس چیز کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کنٹنٹ سے ہماری پالیسیوں کے خلاف ورزی ہوتی ہے، تو ہم اس پر کارروائی کرتے ہیں۔
enforcement-image
ہمارا نفاذ
ہم Facebook اور Instagram پر ہر روز لاکھوں طرح کے کنٹنٹ کا پتا لگانے، ان کا جائزہ لینے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے ٹیکنالوجی اور جائزہ ٹیمز کا استعمال کرتے ہیں۔
transparency-reports-image
شفافیت سے متعلق ہماری رپورٹس
ہم باقاعدگی سے شفافیت کی رپورٹس شائع کرتے ہیں تاکہ لوگوں کو دکھا سکیں کہ ہم اپنی پالیسیوں کو کس خوبی سے نافذ کر رہے ہیں۔
ranking-image
درجہ بندی کی وضاحت کیلئے ہمارا نقطہ نظر
آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) سسٹمز Meta کی پراڈکٹس پر بہت سے تجربات کیلئے کنٹنٹ کی درجہ بندی کے بارے میں بتاتے ہیں مثلاً Facebook فیڈ دیکھنا، Instagram پر ریلز دیکھنا یا Facebook Marketplace پر براؤز کرنا۔
حالیہ اپ ڈیٹس