غیر منطقی رویہ
پالیسی کی تفصیلات
تبدیلی کا لاگ
آج
پالیسی کا استدلال
غیر منطقی رویہ سے مراد دھوکہ دہی کی متعدد پیچیدہ شکلیں ہیں، جو ایک ہی فرد یا افراد کے زیر کنٹرول غیر مستند اثاثوں کے نیٹ ورک کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں، جس کا مقصد Meta یا ہماری کمیونٹی کو دھوکہ دینا یا کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنا ہوتا ہے۔
جہاں معاندانہ خطرے کا باعث بننے والے افراد غیر منطقی رویہ کے جدید ترین طریقوں کا استعمال کرنے کیلئے جعلی شناخت کا استعمال کرتے ہیں، وہ ایسے طرز عمل میں مشغول ہوتے ہیں جس کی وضاحت ہم نے منظم غیر اخلاقی طرز عمل (CIB) کے طور پر کی ہے۔
نفاذ کی ان کارروائیوں اور معیارات کا اطلاق کنٹنٹ یا نظریے سے قطع نظر ہوتا ہے اور انہیں ایسا مقام بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے جہاں لوگ ان لوگوں اور کمیونٹیز پر بھروسہ کر سکتے ہیں جن سے وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
جب ہمیں ان نیٹ ورکس کا پتہ چلتا ہے تو ہم اس آپریشن میں براہ راست ملوث ہونے والے جعلی اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا Meta کے دیگر اثاثوں کو ہٹا دیتے ہیں۔ ایسے معاملات میں جہاں یہ لوگ ایسے پیجز، گروپس یا کمیونٹیز بناتے، مینج کرتے، تعاون کرتے، ہدف بناتے، یا کنٹرول کرتے ہیں جن میں ایسی مستند اینٹیٹیز شامل ہوتی ہیں جو خلاف ورزی میں ملوث نہیں رہتی، تو ہم اقدامات کر کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کو نکال سکتے ہیں لیکن غیر ملوث لوگوں اور کمیونٹیز کو ہماری سروسز کا استعمال جاری رکھنے کی سہولت دیتے ہیں۔
جب بھی ممکن ہو، ہم CIB کے نیٹ ورکس کے بارے میں جو کچھ حاصل ہوتا ہے اسے ہماری ایڈورسیرئیل تھریٹ رپورٹس میں شیئر کرتے ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان رپورٹس کا مقصد غیر منطقی رویہ سے متعلق پالیسی کے تحت نفاذ کے متعلق تمام چیزوں کو شامل کرنا نہیں ہے، لیکن ان سے ہمیں اس جگہ درپیش خطرات کی ابھرتی ہوئی نوعیت کے بارے میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
Meta کے غیر مستند اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، وغیرہ) کی تخلیق، استعمال، یا دعویٰ کردہ استعمال، جو مندرجہ ذیل کام کرنے کیلئے کیا جاتا ہے:
- شناخت، یا آڈیئنس کے ماخذ یا وہ اینٹیٹی جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں، کے بارے میں Meta کو یا ہمارے صارفین کو دھوکہ دینا
- کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے۔
- دوسروں کو ہراساں کرنے، ڈرانے یا خاموش کرنے کیلئے Meta کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
- اینٹیٹیز کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل جسے خاص طور پر غیر منطقی رویہ کے جدید حربوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے، میں ملوث ہونے یا ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں اس طرح کے آپریشن کی بنیاد جھوٹی شناخت ہوتی ہے اور آپریٹرز شناخت سے بچنے یا مستند ظاہر ہونے کیلئے معاندانہ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں؛ اور
- اینٹیٹیز کو غیر ملکی مداخلت جیسے منظم غیر اخلاقی طرز عمل سے تعبیر کیا گیا ہے، میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں نیٹ ورک آپریٹرز اسی ملک میں موجود نہیں ہیں جس ملک کی آڈیئنس کو آپریشن کیلئے ہدف بنایا گیا ہے
- وہ حکومتیں جنہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2(4) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسری ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف حملے کے تناظر میں طاقت کے استعمال یا پُرتشدد واقعات کا انکار کرنے میں اپنے سرکاری محکموں، ایجنسیوں اور سفارت خانوں کا استعمال کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے مستقل بلاکس قائم کئے ہیں۔
12 دسمبر، 2025
پالیسی کا استدلال
جب ہمیں ان نیٹ ورکس کا پتہ چلتا ہے تو ہم اس آپریشن میں براہ راست ملوث ہونے والے جعلی اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا Meta کے دیگر اثاثوں کو ہٹا دیتے ہیں۔ ایسے معاملات میں جہاں یہ لوگ ایسے پیجز، گروپس یا کمیونٹیز بناتے، مینج کرتے، تعاون کرتے، ہدف بناتے، یا کنٹرول کرتے ہیں جن مین ایسی اینٹیٹیز شامل ہوتی ہیں جو خلاف ورزی میں ملوث نہیں رہتی، تو ہم اقدامات کر کے خلاف ورزی کرنے والے افراد کو نکال سکتے ہیں لیکن غیر ملوث لوگوں اور کمیونٹیز کو ہماری سروسز کا استعمال جاری رکھنے کی سہولت دیتے ہیں۔
جب بھی ممکن ہو، ہم CIB کے نیٹ ورکس کے بارے میں جو کچھ حاصل ہوتا ہے اسے ہماری ایڈورسیرئیل تھریٹ رپورٹس میں شیئر کرتے ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان رپورٹس کا مقصد غیر منطقی رویہ سے متعلق پالیسی کے تحت نفاذ کے متعلق تمام چیزوں کو شامل کرنا نہیں ہے، لیکن ان سے ہمیں اس جگہ درپیش خطرات کی ابھرتی ہوئی نوعیت کے بارے میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
- Meta کے غیر مستند اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، وغیرہ) کی تخلیق، استعمال، یا دعویٰ کردہ استعمال، جو مندرجہ ذیل کام کرنے کیلئے کیا جاتا ہے:
- شناخت، یا آڈیئنس کے ماخذ یا وہ اینٹیٹی جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں
:کے بارے میں Meta کو یا ہمارے صارفین کو دھوکہ دینا - شناخت، مقصد، یا آڈیئنس کے ماخذ، یا وہ اینٹیٹی جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں؛ یا
- ہماری سروسز پر مواد یا اثاثوں کی مقبولیت؛ یا
- Meta کے اثاثے کی ملکیت یا کنٹرول نیٹ ورک۔
- کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے۔
- دوسروں کو ہراساں کرنے، ڈرانے یا خاموش کرنے کیلئے Meta کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا۔
- Meta کے اثاثوں کے استعمال کے ذریعے پیچیدہ دھوکہ دہی میں ملوث ہونا، بشمول:
- غیر مستند تقسیم: Meta یا اس کے صارفین کو زیر بحث مواد کی مقبولیت کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے، مواد کی تقسیم کو بڑھانے کیلئے غیر مستند Meta کے اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کرنا۔
- غیر مستند آڈیئنس بنانا: نیٹ ورک اثاثوں کے آڈیئنس یا فالو کو بڑھانے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال، Meta یا اس کے صارفین کو کسی اثاثہ یا اثاثوں کی اصل، ملکیت یا مقصد کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے۔
- خارجی غیر منطقی رویہ: خارجی ادارے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال کر کے گھریلو یا مقامی آواز کی غلط نمائندگی کرتے ہیں، تاکہ آڈیئنس کو اس ادارے کی شناخت، مقصد یا اصلیت کے بارے میں دھوکہ دیا جا سکے۔
- غیر مستند اینگیجمنٹ Meta اور اس کے صارفین کو مواد کی مقبولیت کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کر کے جعلی انگیجمنٹ کی کافی مقدار کو مستند نظر آنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- کافی حد تک اس سے ملتے جلتے دھوکے: Meta یا اس کے صارفین کو کنٹنٹ کی اصلیت، مقبولیت، یا مقصد کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے نسبتاً نفیس، منسلک نیٹ ورکس کے ذریعے کافی حد تک اسی طرح کی دعویٰ یا حقیقی کوششیں۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
- اینٹیٹیز کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل جسے خاص طور پر غیر منطقی رویہ کے جدید حربوں کے طور پر بیان کیا گیا ہے، میں ملوث ہونے یا ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں اس طرح کے آپریشن کی بنیاد جھوٹی شناخت
inauthentic accountsہوتی ہے اور آپریٹرز:شناخت سے بچنے یا مستند ظاہر ہونے کیلئے معاندانہ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں؛ اور- شناخت سے بچنے یا مستند ظاہر ہونے کیلئے معاندانہ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں؛ اور
- زیادہ وسیع حکمت عملی والے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے متعدد مخالف اور غیر مستند تکنیکوں کا استعمال کرنا؛ اور
- بنیادی طور پر عوامی بحث و مباحثہ کو جوڑ توڑ کرنا۔
- غیر ملکی مداخلت میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے والے اداروں کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل سے تعبیر کیا گیا ہے جہاں نیٹ ورک آپریٹرز اسی ملک میں موجود نہیں ہیں جہاں آڈیئنس آپریشن کے اہداف پر ہیں۔
- اینٹیٹیز کو حکومتی مداخلت جسے منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر بیان کیا گیا ہے، میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں آپریشن کسی سرکاری کارکن سے قابل منسوب ہے۔
- اینٹیٹیز کو غیر ملکی مداخلت جیسے منظم غیر اخلاقی طرز عمل سے تعبیر کیا گیا ہے، میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں ہے، جہاں نیٹ ورک آپریٹرز اسی ملک میں موجود نہیں ہیں جس ملک کی آڈیئنس کو آپریشن کیلئے ہدف بنایا گیا ہے
- وہ حکومتیں جنہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2(4) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسری ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف حملے کے تناظر میں طاقت کے استعمال یا پُرتشدد واقعات کا انکار کرنے میں اپنے سرکاری محکموں، ایجنسیوں اور سفارت خانوں کا استعمال کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے مستقل بلاکس قائم کئے ہیں۔
3 اکتوبر، 2024
پالیسی کا استدلال
صداقت کے حوالے سے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو ہماری سروسزFacebook پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، مواد کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ایسے طرز عمل میں مشغول ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کے معیارات کی دیگر خلاف ورزیوں کا سبب بنتے ہیں۔ غیر منطقی رویہ سے مراد دھوکہ دہی کی متعدد پیچیدہ شکلیں ہیں، جو ایک ہی فرد یا افراد کے زیر کنٹرول غیر مستند اثاثوں کے نیٹ ورک کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں، جس کا مقصد Meta یا ہماری کمیونٹی کو دھوکہ دینا یا کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنا ہوتا ہے۔
جہاں مخالفانہ دھمکی دینے والے افراد عوامی بحث کو متاثر کرنے کیلئے جدید ترین غیر مستند حربوں کا استعمال کرنے کیلئے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہیں - وہ ایسے طرز عمل میں مشغول ہوتے ہیں جس کی وضاحت ہم نے منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر کی ہے - یا حکمت عملی پر مبنی کسی خاص مقصد کیلئے عوامی بحث میں ہیرا پھیری کرنے کی منظم کوششیں کرتے ہیں، اس آپریشن میں سب سے اہم کردار جعلی اکاؤنٹس کا ہوتا ہے۔ ایسے خلاف ورزی کرنے والے رویے پر ان کی دھوکہ دہی کی زیادہ ٹھوس اور جدید ترین کوششوں کے مطابق زیادہ شدید اور حسب تقاضا ردعمل دیا جاتا ہے۔ جب بھی ممکن ہو، ہم اپنی سہ ماہی مخالفانہ دھمکی کی رپورٹس میں منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے نیٹ ورکس کے بارے میں حاصل ہونے والے نتائج شیئر کرتے ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان رپورٹس کا مقصد غیر منطقی رویہ سے متعلق پالیسی کے تحت نفاذ کے متعلق تمام چیزوں کو شامل کرنا نہیں ہے، لیکن ان سے ہمیں اس جگہ درپیش خطرات کی ابھرتی ہوئی نوعیت کے بارے میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
چوںکہ غیر منطقی رویہ اکثر شہری یا سیاسی مواد سے منسلک ہوتا ہے اور ہم الیکشنز کے تناظر میں غیر منطقی رویہ کو روکنے کیلئے پُر عزم ہیں - لہذا نفاذ کی ان کارروائیوں اور معیارات کا اطلاق ہر طرح کے مواد پر ہوتا ہے، چاہے سیاسی یا دیگر۔ اس پالیسی کا مقصد ہماری سروسز پر تبادلہ خیال اور مباحثے کی صداقت کا تحفظ کرنا، اور ایک ایسی جگہ بنانا ہے جہاں لوگ ایک دوسرے پر اور ان کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن کے ساتھ وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
- Meta کے غیر مستند اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، وغیرہ) کی تخلیق، استعمال، یا دعویٰ کردہ استعمال، جو مندرجہ ذیل کام کرنے کیلئے کیا جاتا ہے:
- Meta کو یا ہمارے صارفین کو درج ذیل کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے:
- شناخت، مقصد، یا آڈیئنس کے ماخذ، یا وہ اینٹیٹی جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں؛ یا
- ہماری سروسز پر
Facebook or Instagramکنٹنٹ یا اثاثوں کی مقبولیت؛ یا - Meta کے اثاثے کی ملکیت یا کنٹرول نیٹ ورک۔
- کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے۔
- دوسروں کو ہراساں کرنے، ڈرانے یا خاموش کرنے کیلئے Meta کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا۔
- Meta کے اثاثوں کے استعمال کے ذریعے پیچیدہ دھوکہ دہی میں ملوث ہونا، بشمول:
- غیر مستند تقسیم: Meta یا اس کے صارفین کو زیر بحث مواد کی مقبولیت کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے، مواد کی تقسیم کو بڑھانے کیلئے غیر مستند Meta کے اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کرنا۔
- غیر مستند آڈیئنس بنانا: نیٹ ورک اثاثوں کے آڈیئنس یا فالو کو بڑھانے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال، Meta یا اس کے صارفین کو کسی اثاثہ یا اثاثوں کی اصل، ملکیت یا مقصد کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے۔
- خارجی غیر منطقی رویہ: خارجی ادارے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال کر کے گھریلو یا مقامی آواز کی غلط نمائندگی کرتے ہیں، تاکہ آڈیئنس کو اس ادارے کی شناخت، مقصد یا اصلیت کے بارے میں دھوکہ دیا جا سکے۔
- غیر مستند اینگیجمنٹ Meta اور اس کے صارفین کو مواد کی مقبولیت کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کر کے جعلی انگیجمنٹ کی کافی مقدار کو مستند نظر آنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- کافی حد تک اس سے ملتے جلتے دھوکے: Meta یا اس کے صارفین کو کنٹنٹ کی اصلیت، مقبولیت، یا مقصد کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے نسبتاً نفیس، منسلک نیٹ ورکس کے ذریعے کافی حد تک اسی طرح کی دعویٰ یا حقیقی کوششیں۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
- منظم غیر اخلاقی طرز عمل میں مشغول ہونے یا اس میں مشغول ہونے کا دعوی کرنے والے ادارے، خاص طور پر غیر مستند طرز عمل کی نفیس شکلوں کے طور پر بیان کیے گئے ہیں جہاں غیر مستند اکاؤنٹس آپریشن اور آپریٹرز میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں:
- شناخت سے بچنے یا مستند ظاہر ہونے کیلئے معاندانہ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں؛ اور
- زیادہ وسیع حکمت عملی والے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے متعدد مخالف اور غیر مستند تکنیکوں کا استعمال کرنا؛ اور
- بنیادی طور پر عوامی بحث و مباحثہ کو جوڑ توڑ کرنا۔
- غیر ملکی مداخلت میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے والے اداروں کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل سے تعبیر کیا گیا ہے جہاں نیٹ ورک آپریٹرز اسی ملک میں موجود نہیں ہیں جہاں آڈیئنس آپریشن کے اہداف پر ہیں۔
- حکومتی مداخلت میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے والے ادارے کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر بیان کیا جاتا ہے جہاں آپریشن کسی سرکاری کارکن سے منسوب ہوتا ہے
- وہ حکومتیں جنہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2(4) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسری ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف حملے کے تناظر میں طاقت کے استعمال یا پُرتشدد واقعات کا انکار کرنے میں اپنے سرکاری محکموں، ایجنسیوں اور سفارت خانوں کا استعمال کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے مستقل بلاکس قائم کئے ہیں۔
19 جولائی، 2024
پالیسی کا استدلال
صداقت کیلئے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو Facebook پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، کنٹنٹ کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ہمارے کمیونٹی کے معیارات کے تحت ہونے والی دیگر خلاف ورزیوں کے اہل بنائے جانے والے طرز عمل میں انگیج ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ غیر منطقی رویہ سے مراد دھوکہ دہی کی متعدد پیچیدہ شکلیں ہیں، جو ایک ہی فرد یا افراد کے زیر کنٹرول غیر مستند اثاثوں کے نیٹ ورک کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں، جس کا مقصد Meta یا ہماری کمیونٹی کو دھوکہ دینا یا کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنا ہوتا ہے۔
جہاں معاندانہ خطرے کا باعث بننے والے افراد عوامی بحث کو متاثر کرنے کیلئے جدید ترین غیر مستند حربوں کا استعمال کرنے کیلئے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہیں - وہ ایسے طرز عمل میں مشغول ہوتے ہیں جس کی وضاحت ہم نے منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر کی ہے - یا حکمت عملی پر مبنی کسی خاص مقصد کیلئے عوامی بحث میں ہیرا پھیری کرنے کی منظم کوششیں کرتے ہیں، اس آپریشن میں سب سے اہم کردار جعلی اکاؤنٹس کا ہوتا ہے۔ ایسے خلاف ورزی کرنے والے رویے پر ان کی دھوکہ دہی کی زیادہ ٹھوس اور جدید ترین کوششوں کے مطابق زیادہ شدید اور حسب تقاضا ردعمل دیا جاتا ہے۔ جب بھی ممکن ہو، ہم اپنی سہ ماہی مخالفانہ دھمکی کی رپورٹس میں منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے نیٹ ورکس کے بارے میں حاصل ہونے والے نتائج شیئر کرتے ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان رپورٹس کا مقصد غیر منطقی رویہ سے متعلق پالیسی کے تحت نفاذ کے متعلق تمام چیزوں کو شامل کرنا نہیں ہے، لیکن ان سے ہمیں اس جگہ درپیش خطرات کی ابھرتی ہوئی نوعیت کے بارے میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
اگرچہ غیر منطقی رویے کو اکثر شہری یا سیاسی کنٹنٹ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے، اور ہم انتخابات کے سیاق میں غیر منطقی رویے کو روکنے کیلئے پُرعزم ہیں – لیکن یہ قابل نفاذ کارروائیاں اور معیارات ہر طرح کے کنٹنٹ پر لاگو ہوتے ہیں، خواہ وہ سیاسی ہو یا غیر سیاسی۔ اس پالیسی کا مقصد ہماری سروسز پر بحث و مباحثے کی حقیقت کو محفوظ رکھنا ہے، the security of user accounts and our services,اور ایسا ماحول بنانا ہے جہاں لوگ ان افراد اور کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن سے وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
یہ نہ کریں:
- متعدد Facebook اکاؤنٹس کا استعمال کرنا یا متعدد لوگوں کے درمیان اکاؤنٹس شیئر کرنا
- دوسروں کو ہراساں کرنے کیلئے Facebook اور Instagram کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا
- صارفین کو کسی پیج کے اصل مالک یا اس کے کنٹرول کے متعلق گمراہ کر کے پیج کے مقصد کو چھپانا
- ایسے غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونا یا شامل ہونے کا دعویٰ کرنا، جسے Facebook یا Instagram کے اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا ایونٹس) کا استعمال کرکے لوگوں یا Facebook کو گمراہ کرنا قرار دیا گیا ہے:
- اس ادارے کی شناخت، مقصد یا نژاد کے متعلق جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔
- Facebook یا Instagram کے مواد یا اثاثوں کی مقبولیت کے متعلق۔
- ناظرین یا کمیونٹی کے کسی مقصد کے متعلق۔
- مواد کے ماخذ یا اصل کے متعلق۔
- ہمارے کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے۔
- Meta کے اثاثوں کے استعمال کے ذریعے پیچیدہ دھوکہ دہی میں ملوث ہونا، بشمول:
- غیر مستند تقسیم: Meta یا اس کے صارفین کو زیر بحث کنٹنٹ کی مقبولیت کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے، کنٹنٹ کی تقسیم کو بڑھانے کیلئے غیر مستند Meta کے اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کرنا۔
- غیر مستند آڈیئنس بنانا: نیٹ ورک اثاثوں کے آڈیئنس یا فالوورز کو بڑھانے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال، Meta یا اس کے صارفین کو کسی اثاثہ یا اثاثوں کی اصل، ملکیت یا مقصد کے بارے میں گمراہ کرنے کیلئے۔
- خارجی غیر منطقی رویہ: خارجی ادارے Meta کے غیر مستند اثاثوں کا استعمال کر کے گھریلو یا مقامی آواز کی غلط نمائندگی کرتے ہیں، تاکہ آڈیئنس کو اس ادارے کی شناخت، مقصد یا اصلیت کے بارے میں دھوکہ دیا جا سکے۔
- غیر مستند اینگیجمنٹ Meta اور اس کے صارفین کو کنٹنٹ کی مقبولیت کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے منسلک نیٹ ورک کا استعمال کر کے جعلی انگیجمنٹ کی کافی مقدار کو مستند نظر آنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
- کافی حد تک اس سے ملتے جلتے دھوکے: Meta یا اس کے صارفین کو کنٹنٹ کی اصلیت، مقبولیت، یا مقصد کے بارے میں دھوکہ دینے کیلئے Meta کے غیر مستند اثاثوں کے نسبتاً نفیس، منسلک نیٹ ورکس کے ذریعے کافی حد تک اسی طرح کی دعویٰ یا حقیقی کوششیں۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
ہم درج ذیل کی اجازت نہیں دیتے:
We do not allowمنظم غیر اخلاقی طرز عمل میں شامل ہونے یا اس میں شامل ہونے کا دعوی کرنے والے ادارے، خاص طور پر غیر مستند طرز عمل کی نفیس شکلوں کے طور پر بیان کیے گئے ہیں جہاں غیر مستند اکاؤنٹس آپریشن اور آپریٹرز میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں:the use of multiple Facebook or Instagram assets, working in concert to engage in Inauthentic Behavior (as defined above), where the use of fake accounts is central to the operation- شناخت سے بچنے یا مستند ظاہر ہونے کیلئے معاندانہ طریقوں کا استعمال کرتے ہیں؛ اور
- زیادہ وسیع حکمت عملی والے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے متعدد مخالف اور غیر مستند تکنیکوں کا استعمال کرنا؛ اور
- بنیادی طور پر پبلک بحث و مباحثہ کو جوڑ توڑ کرنا
We do not allow entities to engage in, or claim to engage in foreign or government interference, which is Coordinated Inauthentic Behavior conducted on behalf of a foreign or government actor.- غیر ملکی مداخلت میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے والے اداروں کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل سے تعبیر کیا گیا ہے جہاں نیٹ ورک آپریٹرز اسی ملک میں موجود نہیں ہیں جہاں آڈیئنس آپریشن کے اہداف پر ہیں۔
- حکومتی مداخلت میں ملوث ہونے یا اس میں ملوث ہونے کا دعویٰ کرنے والے ادارے کو منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر بیان کیا جاتا ہے جہاں آپریشن کسی سرکاری کارکن سے منسوب ہوتا ہے۔
We do not allowوہ حکومتیں جنہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2(4) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسری ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف حملے کے تناظر میں طاقت کے استعمال یا پُرتشدد واقعات کا انکار کرنے میں اپنے سرکاری محکموں، ایجنسیوں اور سفارت خانوں کا استعمال کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے مستقل بلاکس قائم کئے ہیں۔
ہم نے غیر مستند رویّے سے متعلق ان عام قسم کی حکمتِ عملیوں کے بارے میں مزید تفصیل اور شفافیت فراہم کی ہے جنہیں ہم باقاعدگی سے نافذ کرتے ہیں۔ ہم نے غیر ملکی حکومتی مداخلت کے کنسیپٹ کو اس کے مختلف اجزاء میں تقسیم کر دیا ہے۔ غیر ملکی مداخلت اور حکومتی مداخلت پالیسی کے استدلال میں مزید تفصیل فراہم کی گئی ہے، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہم غیر مستند رویّے کو کس طرح زیادہ گہرائی سے سمجھتے ہیں، اور دیگر وسائل کے علاوہ سہ ماہی ایڈورسیرئیل تھریٹ رپورٹ سے بھی لنک دیا گیا ہے۔
26 اپریل، 2022
پالیسی کا استدلال
صداقت کے حوالے سے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو ہماری سروسز پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، کنٹنٹ کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ایسے طرز عمل میں مشغول ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کے معیارات کی دیگر خلاف ورزیوں کا سبب بنتے ہیں۔ غیر منطقی رویہ سے مراد دھوکہ دہی کی متعدد پیچیدہ شکلیں ہیں، جو ایک ہی فرد یا افراد کے زیر کنٹرول غیر مستند اثاثوں کے نیٹ ورک کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں، جس کا مقصد Meta یا ہماری کمیونٹی کو دھوکہ دینا یا کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنا ہوتا ہے۔
جہاں مخالفانہ دھمکی دینے والے افراد عوامی بحث کو متاثر کرنے کیلئے جدید ترین غیر مستند حربوں کا استعمال کرنے کیلئے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہیں - وہ ایسے طرز عمل میں مشغول ہوتے ہیں جس کی وضاحت ہم نے منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے طور پر کی ہے - یا حکمت عملی پر مبنی کسی خاص مقصد کیلئے عوامی بحث میں ہیرا پھیری کرنے کی منظم کوششیں کرتے ہیں، اس آپریشن میں سب سے اہم کردار جعلی اکاؤنٹس کا ہوتا ہے۔ ایسے خلاف ورزی کرنے والے رویے پر ان کی دھوکہ دہی کی زیادہ ٹھوس اور جدید ترین کوششوں کے مطابق زیادہ شدید اور حسب تقاضا ردعمل دیا جاتا ہے۔ جب بھی ممکن ہو، ہم اپنی سہ ماہی مخالفانہ دھمکی کی رپورٹس میں منظم غیر اخلاقی طرز عمل کے نیٹ ورکس کے بارے میں حاصل ہونے والے نتائج شیئر کرتے ہیں، جو یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔ ان رپورٹس کا مقصد غیر منطقی رویہ سے متعلق پالیسی کے تحت نفاذ کے متعلق تمام چیزوں کو شامل کرنا نہیں ہے، لیکن ان سے ہمیں اس جگہ درپیش خطرات کی ابھرتی ہوئی نوعیت کے بارے میں ہماری کمیونٹی کو آگاہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
چوںکہ غیر منطقی رویہ اکثر شہری یا سیاسی مواد سے منسلک ہوتا ہے اور ہم الیکشنز کے تناظر میں غیر منطقی رویہ کو روکنے کیلئے پُر عزم ہیں - لہذا نفاذ کی ان کارروائیوں اور معیارات کا اطلاق ہر طرح کے مواد پر ہوتا ہے، چاہے سیاسی یا دیگر۔ اس پالیسی کا مقصد ہماری سروسز پر تبادلہ خیال اور مباحثے کی صداقت کا تحفظ کرنا، اور ایک ایسی جگہ بنانا ہے جہاں لوگ ایک دوسرے پر اور ان کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن کے ساتھ وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
یہ نہ کریں:
- متعدد Facebook اکاؤنٹس کا استعمال کرنا یا متعدد لوگوں کے درمیان اکاؤنٹس شیئر کرنا
- دوسروں کو ہراساں کرنے کیلئے Facebook اور Instagram کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا
- صارفین کو کسی پیج کے اصل مالک یا اس کے کنٹرول کے متعلق گمراہ کر کے پیج کے مقصد کو چھپانا
- ایسے غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونا یا شامل ہونے کا دعویٰ کرنا، جسے Facebook یا Instagram کے اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا ایونٹس) کا استعمال کرکے لوگوں یا Facebook کو گمراہ کرنا قرار دیا گیا ہے:
- اس ادارے کی شناخت، مقصد یا نژاد کے متعلق جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔
- Facebook یا Instagram کے مواد یا اثاثوں کی مقبولیت کے متعلق۔
- ناظرین یا کمیونٹی کے کسی مقصد کے متعلق۔
- مواد کے ماخذ یا اصل کے متعلق۔
- ہمارے کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
- ہم کسی بھی ادارے کو اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ وہ منظم غیر اخلاقی طرز عمل میں شامل ہوں یا اس میں شامل ہونے کا دعویٰ کریں یعنی Facebook یا Instagram کے متعدد اثاثوں کا استعمال، غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونے کیلئے مل کر کام کرنا (جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے)، جس میں پوری کارروائی جعلی اکاؤنٹس پر مبنی ہوتی ہے
- ہم اداروں کو غیر ملکی یا حکومتی مداخلت میں شامل ہونے یا اس میں شمولیت کا دعویٰ کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں، جو کہ بیرونی یا حکومتی کارکن کی طرف سے منعقد منظم غیر اخلاقی طرز عمل ہے۔
- ہم ان حکومتوں کو اجازت نہیں دیتے جنہوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 2(4) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی دوسری ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف حملے کے تناظر میں طاقت کے استعمال یا پُرتشدد واقعات کا انکار کرنے میں اپنے سرکاری محکموں، ایجنسیوں اور سفارت خانوں کا استعمال کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے مستقل بلاکس قائم کئے ہیں۔
18 دسمبر، 2020
سیکشن 22. غیر منطقی رویہ:
پالیسی کا استدلال
صداقت کے حوالے سے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو Facebook پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، کنٹنٹ کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ایسے طرز عمل میں مشغول ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کے معیارات کی دیگر خلاف ورزیوں کی سہولت کیلئے بنائے گئے ہوں۔ یہ پالیسی صارف کے اکاؤنٹس اور ہماری سروسز کے تحفظ، اور ایک ایسی جگہ بنانے کیلئے بنائی گئی ہے جہاں لوگ ایک دوسرے پر اور ان کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن کے ساتھ وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
یہ نہ کریں:
- متعدد Facebook اکاؤنٹس کا استعمال کرنا یا متعدد لوگوں کے درمیان اکاؤنٹس شیئر کرنا
- دوسروں کو ہراساں کرنے کیلئے Facebook اور Instagram کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا
- ایسے غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونا یا شامل ہونے کا دعویٰ کرنا، جسے Facebook یا Instagram کے اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا ایونٹس) کا استعمال کرکے لوگوں یا Facebook کو گمراہ کرنا قرار دیا گیا ہے:
- اس ادارے کی شناخت، مقصد یا نژاد کے متعلق جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں
- Facebook یا Instagram کے کنٹنٹ یا اثاثوں کی مقبولیت کے متعلق
- ناظرین یا کمیونٹی کے کسی مقصد کے متعلق
- کنٹنٹ کے ماخذ یا سورس کے متعلق
- ہمارے کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے
- منظم غیر مستند طرز عمل میں شامل نہ ہوں یا اس کا دعویٰ نہ کریں، یعنی Facebook یا Instagram کے متعدد اثاثوں کا استعمال، غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونے کیلئے مل کر کام کرنا (جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے)، جس میں پوری کارروائی جعلی اکاؤنٹس پر مبنی ہوتی ہے
- غیر ملکی یا حکومتی مداخلت میں شامل نہ ہوں یا شامل ہونے کا دعویٰ نہ کریں جو کہ بیرونی یا سرکاری فرد کی طرف سے منعقد منظم غیر مستند طرز عمل ہے۔
8 نومبر، 2019
سیکشن 22. غیر منطقی رویہ:
پالیسی کا استدلال
صداقت کے حوالے سے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو Facebook پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، کنٹنٹ کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ایسے طرز عمل میں مشغول ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کے معیارات کی دیگر خلاف ورزیوں کی سہولت کیلئے بنائے گئے ہوں۔ یہ پالیسی ایک ایسی جگہ بنانے کیلئے بنائی گئی ہے جہاں لوگ ایک دوسرے پر اور ان کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن کے ساتھ وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔

11 اکتوبر، 2019
سیکشن 22. غیر منطقی رویہ (نیا):
ہمارے پاس طویل عرصے سے غیر منطقی رویہ کے خلاف پالیسیاں موجود ہیں، لیکن پہلے یہ ہماری کمیونٹی کے معیارات کے 'غلط بیانی' والے سیکشن کے تحت شامل تھیں۔ ہم نے حال ہی میں اس پالیسی کو اپڈیٹ کیا ہے تاکہ نئی حکمت عملیوں اور بد نیت لوگوں کا مقابلہ کرنے کی اپنی صلاحیت کو مزید بہتر بنا سکیں، اور اس پالیسی کو غلط بیانی کے حصے سے الگ کرکے غیر منطقی رویہ کیلئے ایک علیحدہ سیکشن بنا دیا ہے۔
پالیسی کا استدلال
صداقت کے حوالے سے ہمارے عزم کے مطابق ہم لوگوں کو Facebook پر خود کے بارے میں غلط بیانی کرنے، جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے، کنٹنٹ کی مقبولیت کو مصنوعی طور پر بوسٹ کرنے یا ایسے طرز عمل میں مشغول ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں جو ہماری کمیونٹی کے معیارات کی دیگر خلاف ورزیوں کی سہولت کیلئے بنائے گئے ہوں۔ یہ پالیسی ایک ایسی جگہ بنانے کیلئے بنائی گئی ہے جہاں لوگ ایک دوسرے پر اور ان کمیونٹیز پر اعتماد کر سکیں جن کے ساتھ وہ انٹریکٹ کرتے ہیں۔
یہ نہ کریں:
- متعدد Facebook اکاؤنٹس کا استعمال کرنا یا متعدد لوگوں کے درمیان اکاؤنٹس شیئر کرنا
- دوسروں کو ہراساں کرنے کیلئے Facebook اور Instagram کے رپورٹنگ سسٹم کا غلط استعمال کرنا
- ایسے غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونا یا شامل ہونے کا دعویٰ کرنا، جسے Facebook یا Instagram کے اثاثوں (اکاؤنٹس، پیجز، گروپس، یا ایونٹس) کا استعمال کرکے لوگوں یا Facebook کو گمراہ کرنا قرار دیا گیا ہے:
- اس ادارے کی شناخت، مقصد یا نژاد کے متعلق جس کی وہ نمائندگی کرتے ہیں
- Facebook یا Instagram کے کنٹنٹ یا اثاثوں کی مقبولیت کے متعلق
- ناظرین یا کمیونٹی کے کسی مقصد کے متعلق
- کنٹنٹ کے ماخذ یا سورس کے متعلق
- ہمارے کمیونٹی کے معیارات کے تحت نفاذ سے بچنے کیلئے
- منظم غیر مستند طرز عمل میں شامل نہ ہوں یا اس کا دعویٰ نہ کریں، یعنی Facebook یا Instagram کے متعدد اثاثوں کا استعمال، غیر مستند طرز عمل میں شامل ہونے کیلئے مل کر کام کرنا (جیسا اوپر بیان کیا گیا ہے)، جس میں پوری کارروائی جعلی اکاؤنٹس پر مبنی ہوتی ہے
- غیر ملکی یا حکومتی مداخلت میں شامل نہ ہوں یا شامل ہونے کا دعویٰ نہ کریں جو کہ بیرونی یا سرکاری فرد کی طرف سے منعقد منظم غیر مستند طرز عمل ہے۔
صارف کے تجربات
اس حوالے سے چند مثالیں دیکھیں کہ Facebook پر موجود لوگوں کو اصولوں کا نفاذ کیسا نظر آتا ہے، جیسے کہ: آپ کے خیال میں جس چیز کو Facebook پر نہیں ہونا چاہیے اس کی رپورٹ کیسے کی جاتی ہے، یہ کیسے بتایا جاتا ہے کہ آپ نے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی کی ہے اور کسی کنٹنٹ پر وارننگ سکرین دیکھنا کیسا لگتا ہے۔
نوٹ: ہم ہمیشہ بہتری کی طرف گامزن ہیں، لہذا آپ یہاں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ اس سے تھوڑا پرانا ہو سکتا ہے جو ہم فی الحال استعمال کر رہے ہیں۔
صارف کا تجربہ
رپورٹ کرنا
صارف کا تجربہ
رپورٹ کے بعد ہونے والی بات چیت
صارف کا تجربہ
ہٹائے جانے کا تجربہ
صارف کا تجربہ
وارننگ سکرینز
نفاذ
ہماری پالیسیاں Facebook استعمال کرنے والے دنیا کے تمام صارفین کیلئے ایک ہی ہیں۔
جائزہ کار ٹیم
Facebook پر لوگوں کو محفوظ رکھنے کیلئے 15,000 سے زائد جائزہ لینے والوں کی ہماری عالمی ٹیم ہر روز کام کرتی ہے۔
سٹیک ہولڈر انگیجمنٹ
بیرونی ماہرین، اکیڈمکس، NGOs اور پالیسی ساز افراد Facebook کمیونٹی کے معیارات سے باخبر رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
غیر منطقی رویے کے حوالے سے مدد حاصل کریں
اس بارے میں جانیں کہ اگر آپ کو Facebook پر کوئی ایسی چیز دکھائی دے جس سے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی ہوتی ہو تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
ہمارے ہیلپ سنٹر پر جائیں