نابالغوں کا اضافی تحفظ

پالیسی کی تفصیلات

تبدیلی کا لاگ
ہم مندرجہ ذیل کی تعمیل کرتے ہیں:
  • کم عمر افراد کے اکاؤنٹ کو ہٹانے کی درخواستیں۔
  • بچوں کے ساتھ غیر جنسی زیادتی والی تصاویر ہٹانے کی حکومت کی درخواستیں۔
  • نادانستہ طور پر مشہور ہوئے نابالغوں پر حملہ کرنے والے کنٹنٹ کو ہٹانے کیلئے قانونی سرپرستوں کی درخواستیں۔
مندرجہ ذیل کمیونٹی کے معیارات کیلئے، ہمیں نفاذ کی خاطر اضافی معلومات اور/یا سیاق و سباق کی ضرورت ہوتی ہے:
اگر صارف، حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں یا بچوں کی حفاظت کے بیرونی ماہرین کی جانب سے درخواست گئی ہو اور اگر نابالغ کو خطرہ لاحق ہو تو ہم کسی عام نابالغ فرد کی شناخت کیلئے بنایا گیا مواد ہٹا سکتے ہیں۔
صارف کے تجربات
اس حوالے سے چند مثالیں دیکھیں کہ Facebook پر موجود لوگوں کو اصولوں کا نفاذ کیسا نظر آتا ہے، جیسے کہ: آپ کے خیال میں جس چیز کو Facebook پر نہیں ہونا چاہیے اس کی رپورٹ کیسے کی جاتی ہے، یہ کیسے بتایا جاتا ہے کہ آپ نے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی کی ہے اور کسی کنٹنٹ پر وارننگ سکرین دیکھنا کیسا لگتا ہے۔
نوٹ: ہم ہمیشہ بہتری کی طرف گامزن ہیں، لہذا آپ یہاں جو کچھ دیکھ رہے ہیں وہ اس سے تھوڑا پرانا ہو سکتا ہے جو ہم فی الحال استعمال کر رہے ہیں۔
صارف کا تجربہ
رپورٹ کرنا
صارف کا تجربہ
رپورٹ کے بعد ہونے والی بات چیت
صارف کا تجربہ
ہٹائے جانے کا تجربہ
صارف کا تجربہ
وارننگ سکرینز
نفاذ
ہماری پالیسیاں Facebook استعمال کرنے والے دنیا کے تمام صارفین کیلئے ایک ہی ہیں۔
جائزہ کار ٹیم
Facebook پر لوگوں کو محفوظ رکھنے کیلئے 15,000 سے زائد جائزہ لینے والوں کی ہماری عالمی ٹیم ہر روز کام کرتی ہے۔
سٹیک ہولڈر انگیجمنٹ
بیرونی ماہرین، اکیڈمکس، NGOs اور پالیسی ساز افراد Facebook کمیونٹی کے معیارات سے باخبر رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
نابالغان کے اضافی تحفظ کے حوالے سے مدد حاصل کریں
اس بارے میں جانیں کہ اگر آپ کو Facebook پر کوئی ایسی چیز دکھائی دے جس سے ہماری کمیونٹی کے معیارات کی خلاف ورزی ہوتی ہو تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
ہمارے ہیلپ سنٹر پر جائیں